1

موٹروے پولیس کی ایمانداری، دل جیت لئے

News Discuss 
موٹر وے پولیس نے 22 لاکھ روپے مالیت کے سونے کے زیورات مالک تک پہنچا دیئے۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق گوادر کے قریب پیٹرولنگ کے دوران موٹر وے پولیس افسران کو ایک بیگ سڑک سے ملا جس میں قیمتی زیورات اور دیگر سامان موجود تھا۔ https://www.24urdu.com/18-Jun-2026/175569

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story